Breaking News
Home » Trending in Arts & Entertainment » How to WIN Airplanes in BOL News Game Show “Game Show Aisay Chalay Ga”

How to WIN Airplanes in BOL News Game Show “Game Show Aisay Chalay Ga”

-->

The game shows race for TRP’s is on and on this Ramadan. Wondering who leads this years game show race ? The race is between Wasim Akram & Shoaib Akhter’s (Geo Khelo Pakistan), Amir Liaquat (Game Show Aisay Chalay Ga) and Sahir Lodhi (Ishq Ramazan). Any guesses as to who lead the TRP’s in the first set of shows aired this week? Well, its an easy one and its none other than Amir Liaquat breaking all records with viewership more than 50%, said to be more than what we see in a Pak VS India cricket match.

 

BOL's Record Breaking Ramazan Transmission#RamazanMeinBOL

Posted by BOL on Tuesday, May 30, 2017

It all doesn’t end here and first time in the history you can WIN Airplanes in BOL News’ Game Show ” Game Show Aisay Chalay Ga:-

To Win Game Show Passes follow these steps:
Step 1:Stop airplanes at the right position on BOL facebook page and share snapshot in the comment box
Step 2: Like page BOL
Step 3: Share this post. All at BOL

First time in the history you can WIN Aeroplanes in BOL News'…

First time in the history you can WIN Aeroplanes in BOL News' Game Show " Game Show Aisay Chaley Ga " To Win Game Show Passes follow these steps: Step 1: Like Our Page BOL Step 2: Like and Share this Video#BOLNews #GameShowAisayChaleyGa #BolDegaJahaaz

Posted by BOL on Saturday, May 27, 2017

 

Game Show Aisay Chalay Ga is aired on Saturday and Sunday at 10PM on BOL News.

-->

Sania is a Fashion grad from AIFD. Blogging is what she loves doing.

Check Also

Pyar Diyan Gallan by All Kids Band in NESCAFÉ BASEMENT will take you down the memory lane

--> Sure to take you down the memory lane Pyar Diyan Gallan by All Kids …

2 comments

  1. aoa
    plz hm bi khalna chahta ha

  2. بات شروع کرتے ہیں افطار نشریات سے
    عجیب بات ہے بیچارے ضرورت مند جو افطار ٹرانسمیشن میں بھیک مانگنے آتے ہیں انکو کچھ نہیں ملتا
    (یہاں میں تمام چینلز کی بات کر رہا ہوں کسی ایک خاص چینل کی نہیں)

    اور جو انہی ضرورت مندوں کے درمیان بیٹھ کر انکی آہ و بکا سن رہے ہوتے ہیں وہی مہمان افطار کے بعد گیم شو میں بھکاری بن کر بھیک مانگ کر ہزاروں، لاکھوں کے انعامات کاریں اور بائکس
    لے جاتے ہیں۔

    ان غریبوں، مسکینوں، ضرورت مندوں کو گیم شو میں بیٹھنے تک نہیں دیا جاتا افسوس صد افسوس۔
    اور جس چینل کی آپ لوگ سب سے زیادہ تعریفیں کرتے ہیں
    تعریفیں کر رہے ہیں
    پہلے تو یہ بتائیے کہ وہ کونسا جہاز ہے جس کی قیمت ایک کروڑ تیس لاکھ ہے؟
    کسی کو چھوٹے سے چھوٹے جہاز کی قیمت کا اندازہ بھی ہے؟
    نہیں ہے اندازہ تو گوگل کر کے دیکھ لو میری بھولی بھالی عوام۔

    اور یہ کتنا اچھا چینل ہے کہ جس کے ایک پروگرام میں ریٹنگ کی دوڑ میں آگے آنے کے لیے جہاں جھوٹ اور خود پسندی اور عوام کو ذلیل اور رسواہ کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی
    جا رہی مہمانوں کو چاہے وہ جوان
    ہو یا بچہ بغیر ذلیل کئے کچھ نہیں
    دیا جا رہا ہے۔

    انکے جیتے ہوئے انعام انکو دینے سے پہلے کہا جا رہا ہے کہ کان پکڑ کر
    اٹھک بیٹھک کرو یا مرغا بن کر
    کُکڑوں کو کرو پھر انعام ملے گا
    یہ سب نہ کرنے پر اسے وہی انعام
    صدقہ کہ کر دیا گیا کیا یہ اسکی تزلیل نہیں شرم آنی چاہئے ایسے دینے والوں کو بھی اور لینے والوں کو بھی کیا پتہ کہ وہ انعام جیتنے والا جسے انعام صدقہ کہ کر دیا گیا وہ سادات ہی ہو
    (جن کو صدقہ نہیں دیا جاتا)

    پہلے سے پلینڈ لوگ مرسڈیز بینز اور
    لینڈ کروزر جیسی گاڑیاں عوام کی نظروں میں جیت کر جا رہے ہیں_

    میرا کو پیسے دے کر بلوایا اور ذلیل کرنے کی کوئی کسر ہاتھ سے جانے
    نہیں دی وہ تو اللہ کا خاص کرم ہے میرا پر کہ وہ پہلے ہی بہت رسواہ اور ذلیل ہو چکی تھی۔

    “””نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی“””
    *************************************
    کہ آخری عشرے میں طاق راتوں کی وجہ سے ڈاکٹر صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ گیم شو نہیں کریں گے تاکہ لوگ عبادت کر سکیں۔
    بالکل صیح یہ کہ کر آپ نے خود ہی مان لیا کہ آپ نے رمظان کے پہلے دو عشروں میں شیطان کا کام اپنے زمہ لے کر لوگوں کو عبادات سے دور رکھا_

    دین میں کہاں لکھا ہے کہ رمظان میں شیطان بیسویں روزے کو بند ہوا تھا؟
    لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر
    “””””بھینس کے آگے بین بجانے””””
    کا کوئی فائدہ نہیں۔
    چینل والوں کا قصور نہیں
    یہ ہم عوام ہی ہیں جو انکو ناکام اور کامیاب بناتے ہیں۔
    اللہ ہمیں عقل و شعور دانش اور دین کے سچے اور صیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    شیطان کے حملوں سے ہماری حفاظت فرمائے۔
    ہمارے اپنے اندر کے شیطان کو صرف رمظان میں نہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے مار دے یا ہمیں اپنے اندر کے شیطان پر ہاوی آنے کی اسے ہرانے کی توفیق اور طاقت عطا فرما دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *